اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس کی بر وقت کاروائی پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

Published on January 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی ) اوکاڑہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ نقدی اور مال مسروقہ برآمد ۔ ملزمان پولیس کو مختلف ڈکیتی کے ڈکیت گینگ مقدمات میں مطلوب تھے ۔ملزمان کی شناخت عمران ،شان ،اصغر ،نعمان، اور علی رضا کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے لوگوں کا ٹھکانا صرف جیل ہے ۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن بلا تفریق جاری رہے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes