آج کا دن تاریخ میں12جنوری

Published on January 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12جنوری2010ہیٹی میں ہولناک زلزلہ،سینکڑوں افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی
آج کا دن تاریخ میں12جنوری2006سعودی عرب میں حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے بھگدڑ سے تین سو باسٹھ حجاج اکرام شہید ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12جنوری2006برطانیہ،فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایران سے جوہری تنازع پر بات چیت ختم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں12جنوری2005بالی وڈ کے منفی رول کرنے والے مشہور اداکار امریش پوری دماغ کی شریان پھٹ جانے سے ممبئی میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں12جنوری2004اسرائیل فلسطین تنازع،ایک لاکھ افراد نے تل ابیب میں غزہ اور مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج کی بے دخلی کے لیے ریلی نکالی
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1998انیس یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر انسانی کلوننگ پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1961پاکستان میں دوسری مردم شماری کا آغازہوا
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1952پی آئی ڈی سی (پاکستان انڈسٹریل ڈیوپلمنٹ کارپوریشن) کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1940دوسری عالمی جنگ ،سوویت کی فن لینڈ کے شہروں پر بمباری
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1932ہیٹی کارا وے امریکی سینیٹ کی پہلی خاتون رکن بنیں
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1931معروف شاعر احمد فراز کوہاٹ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1908ایفل ٹاور سے پہلی بار طویل فاصلے تک ریڈیو پیغام کی منتقلی کی گئی
آج کا دن تاریخ میں12جنوری1876معروف امریکی فکشن ادیب جیک لنڈن کا یوم پیدائش

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog