اوکاڑہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

Published on January 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی/شیخ ندیم شیراز) پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کیا ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلائے اور ہاتھوں پر نشان لگائےپانچ سال تک کے ہر بچے کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے پولیو ٹیموں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں سکولوں بس اڈوں اور دیگر مقامات پر بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 6 لاکھ 39 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پولیو ٹیمیں مقررہ ہدف کو 100فیصد مکمل کریں گی۔ پولیو ٹیموں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog