امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا،بحرانوں کا واحد شفاف الیکشن ہے عمران خان

Published on January 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

بورے والا(یواین پی) پی ٹی آئی کے راہنماءسابق ٹکٹ ہولڈر سردار خالد نثار ڈوگر کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ملاقات میں عمران خان نے فوری الیکشن کیلیے تیاری کرنے کی ہدایت کی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا،بحرانوں کا واحد شفاف الیکشن ہے یہ حکومت آکشن کے ذریعے آئی ہے، الیکشن کے ذریعے نہیں جب تک پاکستان میں الیکشن نہیں ہوتے، نہ اندر سے کوئی سرمایہ کار، کاروباری شخصیت ان پر اعتماد رکھتا ہے نہ باہر سے کوئی ان پر اعتماد رکھتا ہےہم ایک دلدل میں ڈوبتے جا رہے ہیں ہمیں یہ خطرہ ہے کہ جس طرح ہماری معیشت گِر رہی ہے ہمارے چار ارب ڈالر کے ذخائر رہ گئے ہیں بندرگاہ پر چار ارب کی چیزیں پڑی ہیں جو اٹھا نہیں رہے چیزیں مہنگی ہو رہی ہیںبے روزگاری، فیکٹریاں بند ہو رہی ہیںسری لنکا جیسی صورتحال سے بچانے کے لیے حل ایک ہی ہے فری اینڈ فیئر الیکشن اس وجہ سے ہم نے اپنی دو حکومتیں گرائی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes