پتوکی،اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

Published on January 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

پتوکی (یواین پی) تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی کاروائی ، اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار تفصیلا ت کے مطابق مقدمہ درج ،تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او ثقلین بخاری کو اطلاع ملی کہ پرانی منڈی پتوکی منڈےانوالہ روڈ پر حسین احمد نامی نوجوان ٹک ٹاکر 30بور پسٹل سرعام لہرا کر فائرنگ کر رہا ہے اور ٹک ٹاک بھی بنا رہا ہے تھانہ سٹی پولےس پتوکی نے ناکہ بندی کرکے ٹک ٹاکر حسین احمد کو پسٹل سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کرکے اسے تھانہ سٹی پتوکی کی حوالات میں بند کر رکھا ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy