مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کے انتخابات میاں محمد الیاس تیسری بار صدر منتخب

Published on January 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

لاہور(یواین پی)مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کے سال 2023 کے انتخابات مکمل میاں محمد الیاس تیسری بار صدر منتخب ہوگئے،نو منتخب عہدیداران میں میاں محمد الیاس صدر ، حاجی محمد خالد سرپرست اعلی ، رانا عامر فاروق سینئر چئرمین سید آصف شاہ چئرمین،ڈاکٹر وقاص چئیرمین مشاورتی کونسل،سینئر نائب صدر ڈاکٹر اصغر،نائب صدر ارشد نول،جنرل سیکرٹری اللّه وسایا چبیل،سیکرٹری اطلاعات ملک مشرف حسین صابری،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر ساجد مختیار ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ذیشان علی بھٹی،اسپیشل سیکرٹری اسد رانا، کیمرہ مین مرزا حسنات بیگ، ایگزیکٹو ممبر فہیم گجر ،،ڈاکٹر اسلم،ڈاکٹر تنویر،ڈاکٹر خلیل،رانا افضال،ڈاکٹر علی رضا،ساجد بھٹی منتخب ہوگئے ۔جبکہ نو منتخب عہدیداران کو صدر انجمن تاجران مانگامنڈی مہر محمد آصف نے پھولوں کے ہار پہنائے اور تمام ممبران کو خصوصی مبارکباد پیش کیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes