ایس ایس پی ٹھٹہ نے محکمانہ ترقی پانے والے سب انسپیکٹرس کو پروموشن رینک لگایا

Published on January 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چند) ایس ایس پی ٹھٹہ نے محکمانہ ترقی پانے والے سب انسپیکٹرس کو پروموشن رینک لگایا ایس ایس پی ٹھٹھہ جناب عدیل حسین چانڈیو نے آج اپنے دفتر میں سب انسپیکٹر محمد حسین جاکھرو اور سب انسپیکٹر بشیر احمد ملاح کو انسپیکٹر کا پروموشن ہونے پر پروموشن کا رینک لگایا اس موقع پر ایس ایس پی صاحب کے ساتھ ایس ڈی پی اوٹھٹھہ ڈی ایس پی جمعہ خان پنھور، انچارج ڈی آئی سی ٹھٹہ انسپیکٹر فیصل شفیع میمن، ہیڈ کلرک اختر شاھانی اور ریڈر ٹو ایس ایس پی ٹھٹہ رحیم الدین جوکھیو بھی موجود تھے ایس ایس پی نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو مبارکباد دی اور مزید محنت و لگن اور بردباری سے اپنے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes