ٹھٹھہ،خشک برادری کاپولیس زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Published on January 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مکلی پریس کلب پر خشک برادری کے درجنوں افراد مرد خواتین بچوں کے ہمراہ ٹھٹہ پولیس زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا پولیس 9روز قبل ہمارے نوجوان عنایت خشک کو گھر سے گرفتار کرنے کے بعد غائب کردیا ہے والد کا بیان مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی ڈی ایس پی جعمہ خان پہنور ۔ایس ایچ او مکلی حاکم علی کھوسو ۔فیصل عرف ٹیڈی میمن نے گھر پر بھاری پولیس کے ہمراہ چڑھائی کی اور ہمارے نوجوان عنایت خشک کو گرفتار کرنے کئ بعد غائب کردیا ہے جیسے تاحال ظاہر نھیں کیا جارہا ہمیں خدشہ ہے کہ عنایت خشک کو جھوٹے مقدمہ میں نامزد کیا جانے انہونے آئی جی سندھ ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کر کے ہمارے نوجوان کو ازاد کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题