ٹھٹھہ، سماجی رہنما شعیب حبیب میمن نےآگ متاثرین کو گرم کپڑے، کمبل اور دیگر سامان دیا

Published on January 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ میں 2 روز قبل چھتو چنڈ کے نواحی گاؤں خان جاکھرو میں اچانک آگ لگنے سے دو غریب مزدوروں علی حسن جاکھرو اور غلام رسول جاکھرو کے گھروں میں پڑا ھوا تمام سامان جل کر خاک ہو گیا جبکہ آگ لگنے سے ایک چھوٹی بچی بھی جل کر زخمی ھوگئی تھی سماجی رہنما شعیب حبیب میمن آگ متاثرین کے پاس گئے اور ان سے اظہار ہمدردی کیا اور انہیں راشن، سردی سے بچنے کہ لئے گرم کپڑے، کمبل اور دیگر سامان مہیا کیا ان دوران گاؤں کے لوگوں نے تہہ دل سے شکر ادا کرتے ہوہے کہا کہ شعیب حبیب میمن نے ہم غریب عوام ہر احسان کیا ہے جنہونے ہم غریب عوام میں سردی سے بچنے کہ لیئے ضروری سامان دیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes