فاروق آباد،معمولی رنجش،فائرنگ سے نوجوان جان بحق

Published on January 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

فاروق آباد (یواین پی) معمولی رنجش ایک اور جان لے گئی تھانہ سٹی کے علاقہ نوکھر قدیم ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر کے وقاص نامی نوجوان کو قتل کر دیا، مبینہ طور پر ملزمان کے والد کا چند روز قبل مقتول کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا ملزمان نے رنجش دل میں رکھتے ہوئے مقتول وقاص کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے، تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے تاحال ابھی تک کوئی بھی ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes