سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Published on February 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

لاہور (یواین پی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی 8 ویں برسی آج 3 فروری برو ز جمعہ کو منائی جارہی ہے وہ 15 اپریل1929 کو لاہور میں پیدا ہوئے چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے ملکی تاریخ میں بعض ایسے فیصلے کئے جس نے تاریخ کا دھار ا بدل دیا انہوں نے سابق صدر گلا اسحق خان کی جانب سے نواز شریف حکومت بدطرف کئے جانے پر ملکی تاریخ کا اہم فیصلہ کیا تھاوہ3 فروری2015 کو وفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes