آصفہ بھٹوزرداری کی30 ویں سالگرہ آج3 فروری بروز جمعہ کو منائی جارہی ہے

Published on February 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

لاڑکانہ(یواین پی)شہید جمہوریت سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اورسابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹوزرداری30 ویں سالگرہ آج3 فروری بروز جمعہ کو منائی جارہی ہے وہ 3فروری1993 کوسندھ کے سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئیں اس سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام لاڑکانہ سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہونگی اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے درازی عمر اورسلامتی کیلئے خصوصی دعابھی کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题