اوکاڑہ، ٹریفک حادثہ چینی لڑکی جاں بحق ایک شخص زخمی

Published on February 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی) فیصل آباد روڈ نزد بابا فرید شوگر مل کے قریب کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی موقع پر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے جاں بحق لڑکی اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جان بحق ہونے والی لڑکی چائنا ملک کی ہے چینی لڑکی کا نام جیسیکا ہے چالیس جڑی راپور میں شادی ہوئی تھی چائینی لڑکی چالیس جی ڈی راپور میں شادی پر پاکستان آئی ہوئی تھی اوکاڑہ شہر سے گاؤں 40 جی ڈی راپور جا رہے تھے حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme