اوکاڑہ،ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چاہ باویاں والامیں ویلفیئرسکول سسٹم کا افتتاح

Published on February 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی )چکنمبر 40ڈی مثالی گاؤں کی محلقہ آبادی چاہ باویاں والاینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ویلفیئرسکول سسٹم کاافتتاح، اسٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر عبدالمجید آرزو نے ادا کیے, تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک کیا گیا,تلاوت کلام پاک کی سعادت محمد محسن احسان نے حاصل کی,افتتاح سرپرست اعلی ملک ریاض حسین نوناری,ملک سرفراز حسین ,حافظ ظہور احمد,ملک سرفراز,سید حسین احمد شاہ,ملک یار محمد شاہد, حاجی عثمان چشتی, ملک علی شیر, ملک شفیق احمد, پیر اصغرعلی,ملک لیاقت پراپرٹی ڈیلر,ملک محمد اویس,محمد امیر حمزہ, رانا شبیر احمد, محمد اسلم بھٹی, تسیم حسن, یاسین ترابی,ینگ ویلفئیر سوسائٹی کے تمام ممبران صدر ملک زاہد شریف,نائب صدر عبدالستار نیازی, جنرل سیکرٹری ملک سیف اللہ نوناری, جوائنٹ سیکرٹری, محمد محسن احسان, فنانس سیکرٹری محمد احمد, جوائنٹ فنانس سیکرٹری رضی الرحمن,پریس سیکرٹری عبدالواحد,ایگزیکٹیو ممبر محمد عامر حنیف, میاں عامر ڈولہ, حکیم عبدالفہیم, علی رضا, امجد اسلام,غلام مصطفی ٹیپو, وحید جمال, چاہ باوایاں والی آبادی کے چھوٹے, بڑوں ,بزرگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی. دعائے خیر کے فرائض حافظ ظہور نے کروائی, ینگ ویلفئیر سوسائٹی 40ڈی رجسڑڈ اوکاڑہ کے تمام ممبران نے آنے والے وقت میں ان تمام آبادیوں میں نئے سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سکول نہ ہونے کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم ہیں.ہم وہاں تعلیم کی شمع روشن کریں گے تاکہ کوئی بچہ بھی تعلیم سے محروم نہ رہے.ینگ ویلفئیر سوسائٹی اپنے بڑوں کی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ شانہ بشانہ چلنے اور مالی جانی, ہر طرح سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا.

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes