نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر عبد القیوم سومرو (آج) سکھر پہنچیں گے

Published on May 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

22
سکھر ۔۔۔ نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر عبد القیوم سومرو (آج) 28 مئی بروز بدھ شام 5:30 بجے سکھر پہنچ رہے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق وہ بیگم نصرت بھٹو ائیر پورٹ سکھر پہنچیں گے جہاں وہ میڈیا سے بات چیت کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme