بابر نے خود شاہین کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

Published on February 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

شاہین شاہ آفریدی کے دباؤ کا سامنا کرنے کیلیے محمد حارث کو کیوں بھیجا؟
لاہور(یو این پی) بابر اعظم نے خود شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے سے گریز کیوں کیا؟ سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا۔اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو بولڈ کر دیا تھا، کمنٹیٹر نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دباؤ کا سامنا کرنے کیلیے محمد حارث کو کیوں بھیجا؟ بابر اعظم نے خود یہ چیلنج قبول کیوں نہیں کیا،اس طرح کی باتیں اوپنرز کریز پر آنے سے قبل آپس میں کرتے ہیں۔یاد رہے کہ بعد ازاں بابر اعظم خود بھی شاہین شاہ آفریدی کا شکار بن گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题