ٹھٹھہ،پی ڈی ایم. کی قیادت ملک میں پی ٹی ائی کی مقبولیت سے خوف زدہ ہے خرم شیر زمان

Published on March 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پارلمانی لیڈر ایم۔پی اے خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ن لیک اور پی ڈی ایم. کی قیادت ملک میں پی ٹی ائی کی مقبولیت سے خوف زدہ ہے. مریم نواز ملکہ۔پٹواری ستان ہے اور انکے والد شہنشاہ پٹواری ستان ہے اور بھگواڑ ہے . شھباز شریف نے بھگواڑے نوازشریف کو کیوں واپس نھیں لایا جارہا ہے . پی ۔ڈی ایم کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی خرم شیر زمان. یہ بات انہوں نے سول اسپتال ٹھٹہ۔کے اچانک دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ۔ ن لیگ اور پی ڈی ایم اے کی حکومت پاکستان تحریک۔انصاف کی مقبولبت سے خوف زرہ۔ہے مریم۔نواز ہر وقت بکے بکے کرتی ہے جو اس کی ڈیوٹی ہے اسکا والد. نواز شریف خود بڑا بھگو۔ڑا اور مریم۔ملکہ۔پٹواری ستان جبکہ انکے والد شہنشاہ پٹواری ستان ہے. موجود وزیر اعظم شھباز شریف سے پوچھا جائے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی۔گارنٹی لی تھی تو ان کو واپس کیوں ۔نھیں لایا جارہا ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی پی ڈی ایم اے کی حکومت کی۔نااہلی کا نتخہ۔ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام۔کی چنیخیں نکل گی عوام کو چاہیں ایسے نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کا۔وقت ائیگا جتنا جلدی ہوسکیں ان سے چھٹکارا حاصل کریں. جبکہ. پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات میں پی ٹی ائی ملک۔ کلین سوئپ کرینگے۔ اس موقع پر ایم پی اے ڈاکٹر عمران شاہ ۔ایم۔پہ اے سنجے گنوانی ۔جاوید لطیف میمن موجود تھے خرم شیر زمان نے سول۔اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ۔کیا اور صحت کی سہولیات۔کا جائز لیا اچانک سول۔اسپتال کے دورے کے دوران سول سرجن کی موجودگی پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ۔سندھ حکومت نے صحت کی بجٹ ایک ارب سے بڑھ کر 2ارب کردی ہے تاہم۔سندھ۔میں صحت کی سہولیات کی۔فراہمی میں۔بہتری کی ضرورت ہے اس حوالے۔سے صوبائی وزیر صحت سے بات کرینگے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy