پی ایس ایل 8: پلے آف مرحلے کے میچز کا شیڈول طے ہوگیا

Published on March 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

لاہور(یو این پی)پی ایس ایل 8 میں پلے آف مرحلے کے میچز کا شیڈول طے ہوگیا۔پی ایس ایل 8 پلے آف مرحلے میں 15 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں کوالیفائر میں مدمقابل آئیں گی۔لاہور اور ملتان کا کوالیفائر میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی، 16 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہی ایلی مینیٹر ون کھیلا جائے گا جس میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ایلی مینیٹر ون ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ایلی مینیٹر ٹو کھیلا جائے گا جس میں کوالیفائر ہارنے والی اور ایلی مینیٹر ون جیتنے والی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی، پی ایس ایل 8 کا فائنل 19 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题