ٹھٹھہ دابیجی پولیس کا سیشن کورٹ ٹھٹھہ کہ حکم پر دابیجی کہ قریب زرعی زمین پر چھاپہ

Published on March 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چنڈ) ٹھٹھہ دابیجی پولیس کا سیشن کورٹ ٹھٹھہ کہ حکم پر دابیجی کہ قریب زرعی زمین پر چھاپہ، مقامی زمیندار کی جانب سے پانچ سالوں سے جبری قید کر کہ مشقت لینے کا انکشاف، پولیس نے کاروائی کرکہ مبینا طور پر زمیندار کی قید سے ہندو برادری کہ معصوم بچوں، خواتین اور مردوں سمیت 18 افراد کو آزاد کروا لیا ہے سیشن کورٹ ٹھٹھہ کہ حکم پر دابیجی پولیس نے دابیجی کہ قریب زرعی زمین پر چھاپہ مار کر زمین پر پانچ سالوں سے مبینا جبری طور قید کرکہ مشقت لینے والے ہندو برادری کہ عورتوں مردوں اور بچوں سمیت 18 افراد بازیاب کرا لیا ہے اس حوالے پوپلی باگڑی نے میڈیا کو بتابتای ہم دابیجی میں زمیندار احمد خان درانی کی زمین پر گذشتہ 5 سالوں سے ہاری تھے جہاں پر ہمیں جبری طور زمیندار نے جھوٹے بل بنا کر قرضی کرار دیکر قید کیا تھا اسی ظلم ظلم کیخلاف ہم نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی جس کہ بعد سیشن کورٹ کہ احکامات پر دابیجی پولیس نے فوری کاروائی کرکہ ہمارے پیاروں آزاد کروایا ہے دوسری جانب سے ایس ایچ اودابیجی مؤمن شیخ نے بتایا کہ سیشن کورٹ کہ حکم پر کاروائی کی ہے اور 18 افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے تمام لوگوں کو آج کورٹ میں پیش کیا جائیگا اور کورٹ کہ مزید احکامات کہ بعد قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题