فاروق آباد،ٹریفک حادثے کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی

Published on March 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے فاروق آباد کے نواحی علاقے چھوٹا سرکاری کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل پیدل چلتے شخص سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجہ میں دلدار نامی شخص موقعہ پر جاں بحق جبکہ شہروز اور مراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کردیا جبکہ جاں بحق شخص کی نعش کاغذی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes