اوکاڑہ ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ سنٹر میں ٹی بی کے عالمی دن کے حوالہ سے سیمینار

Published on March 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی/شیخ ندیم شیراز )ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ سینٹر میں ٹی بی کے عالمی دن کے حوالہ سے سیمینار منعقد ہوا جس میں پراجیکٹ مینجر ٹی بی پروگرام لاہورڈاکٹر ارشد اقبال سید، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سیف اللہ وڑائچ، ڈی ایچ او ڈاکٹر اعجاز شاہ, ڈسٹرکٹ ٹی بی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ذوالفقار علی اور ریجنل کوارڈینیٹر ڈاکٹر فاطمہ مجید نے خطاب کیا اس موقع پر پراجیکٹ مینجر ٹی بی پروگرام ڈاکٹر ارشد اقبال سید نے ورلڈ ٹی بی ڈے 2023 سیمینار میں شریک محکمہ صحت کے عملہ سے حلف لیا کہ وہ اپنے اپنے علاقہ سے ٹی بی جیسے موذی مرض کو ختم کرکے دم لیں گے۔ اخر میں ٹی بی کے مرض پر قابو پانے کے لئے آگاہی واک کی گئ جو ڈسٹرکٹ ڈیویلمنٹ سنٹر سے شروع ہو کر ٹینک چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes