صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے شیخوپورہ میں مفت آٹا مراکز کا اچانک دورہ

Published on March 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی )نگراں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے شیخوپورہ اور فاروق آباد میں مختلف مقامات پر مفت آٹا مراکز کا اچانک دورہ کیا صوبائی وزیر نے آٹا مراکز پر مفت آٹے کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم نے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر کو بتایا کہ ضلع شیخوپورہ میں 114 مراکز پر لوگوں کو مفت آٹا فراہم کیا جارہا ہے جبکہ ضلع بھر ساڑھے پابچ لاکھ خاندانوں کو رمضان الکریم کے دوران آٹے کے تین تھیلے مفت فراہم کئےجائیں گے صوباٸی وزیر نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ریلیف ہر صورت عام آدمی تک پہچنا چاہئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes