پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

Published on March 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

شارجہ(یوا ین پی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج رات 9 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔راشد خان کی قیادت میں افغان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز جیت سکتی ہے۔اگر افغان کرکٹ ٹیم سیریز جیت گئی تو یہ دنیا کی کسی بھی بڑی ٹیم کے خلاف سیریز میں اس کی پہلی کامیابی ہوگی اس طرح افغانستان ایک اور تاریخ رقم کرنے کی جانب پیش قدمی کررہا ہے۔افغانستان نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题