آزمائشیں مشکلات کا نہیں کامیابی کا سبب بنتی ہیں:نیلم منیر

Published on March 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

کراچی (یواین پی)اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ آزمائشیں مشکلات کا نہیں بلکہ کامیابی کا سبب بنتی ہیں اگر آپ کبھی بھی اپنی ذات پر کسی وجہ سے شک کرتے ہیں یا پھر اپنی صلاحیتوں کے بارے میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں تو یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ آپ کو پیدا کرنے والا رب کبھی بھی آپ کی برداشت سے زیادہ آپ پر بوجھ نہیں ڈالتا ہے۔’اداکارہ نے لکھا کہ‘عام طور پر ہم اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی آزمائشوں کو مشکلات قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وہ آزمائشیں ہماری کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy