مکلی میں پانی کی شدید قلت،عوام مشکلات کا شکار،کوئی پرسان حال نہیں

Published on March 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مکلی میں رمضان شریف کے بابرکت والا مہینہ شروع ہوتے ہی مکلی میں پانی کئ شدید قلت پیدا ہو گئ ہے پانی نہ ہونی کئ وجہ سے روزیدار عوام شدید مشکلاتون کا سامنہ کر رہیں ہے واٹر سپلائی پانی نہ ہونے کی درخواست مکلئ یونین کائونسل کے ایڈمنسٹریٹر عبدالکریم کنبھر کو آگاہ کر چکی ہے ایڈمسٹریٹر نے عوام کئ درخواست پر غور کرتے ہوئے فوری طور آج آتوار کے دن بھی عملے کو طلب کرتے ہوئے پینے کے پانی ناقص اور ٹوٹے ہوئے پائپوں کو تبدیل کرنے کے بعد متعلقہ محکموں کے واٹر سپلائی مشینوں میں پانی کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے جس سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر پیدا ہو گئی۔عبدالکریم کنھبر نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل حل کرنا ہمارا اولین فرض ہے پانی سب سے اہم بنیادی اشو ہے عوام کو حل کرکے دینا ہمارے فرض میں شمار ہے انہوںنے کہا کہ ہمارے طرف سے عوام کا کوئی بھی جائز مسئلا ہوگا اسے ہم فوری حل کرنے کہ لیئے تیار ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog