ٹھٹھہ میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے سیدالطاف شاہ شیرازی

Published on March 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے عوام کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے اسٹیک ہولڈر خاموش تماشائی بنیادی سہولیات کی کمی اور کرپٹ لوگ مصلت ہیں ان خیالات کا اظھار انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے کمپلنٹ سیل انچارچ سید الطاف شاہ شیرازی نے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹھٹھہ اسٹیک ہولڈر و منتخب نمائدے منظر عام سے غائب ہیں جبکہ شہریون کی اکثریت نے خاموشی کا روزا رکھ لیا ہے نا برا دیکھو نا کہو نا سنو جس کی وجہ سے شہریون کی جان و مال خطرے میں ہے بہت دنوں کے بعد شہر میں مضر صحت پانی دیا کیا گیا ہے ماہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں مہنگائی عروج پر ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام فریاد کرے تو کس سے کرے اکثر ادارے کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دوہنے میں مصروف ہیں کرپٹ لوگ مصلت کئی جارے ہیں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں بیورو کریٹ مال بٹورنے میں لگے ہوئی ہے ذخیرہ اندوز کی چاندی لگ گئی من مانی کے ریٹ مارکیٹوں پر مصلت ہے فروٹ مافیاز سبزی اور چکن مافیا نے منظم پنجے گاڑ کر عوام کی پہنچ سے دور کردیا گیا ہے عوام بچاری جائے تو کہا جائے رمضان المبارک کا مہینہ سال میں ایک بار آتا ہے اس بابرکت مہینے میں دنیا بھر میں ریٹ آدھے کردیئے جاتے ہے مگر افسوس ٹھٹھہ میں مہنگائی عروج پر ہے شہریون کے ساتھ ناروا سلوک ختم کیا جائے عوام پر مصلت لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئی سید الطاف شاھ شیرازی نے کہا کہ خدا کا خوف کھاؤ مر کر اللہ کو جواب دینا ہے مظلوم عوام پر کچھ رحم کرو ان کو بنیادی حقوق دینا آپ کا فرض ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题