مسلم لیگ ن تاجرونگ پنجاب کی طرف سے ’’یوم تکبیر ‘‘ایوان اقبال منعقد ہوئی ، حمزہ شہبا ز مہمان خصوصی تھے

Published on May 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 432)      No Comments

Hamza
بور یوالا(یواین پی)مسلم لیگ ن تاجرونگ پنجاب کی طرف سے ’’یوم تکبیر ‘‘ایوان اقبال منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی حمزہ شہباز سینئر رہنما مسلم لیگ ن تھے۔ تاجر برادری کی طرف سے بھرپور شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ تاجر برادری مسلم لیگ ن کی قیادت سے محبت اور پیار کرتے ہیں۔ اس شاندار اور کامیاب تقریب کاسہرا پنجاب تاجرونگ کے صدر محمد علی جنرل سیکرٹری میاں زبیر احمد سرپرست اعلیٰ ملک پرویز شیر لاہور کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ بورے والا سے اس تقریب میں محمد یٰسین بھٹی، شیخ اعظم، رانا اشتیاق،رانا جاوید ، اصغر حسین، سید تنویر الحسن اور دیگر تاجر برادری کے ارکان کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ اور اس تقریب میں محمد یٰسین بھٹی کو صدر تاجرونگ پنجاب کے عہدے کا نوٹیفکیشن میاں حمزہ شہباز سے وصول کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes