لبنیٰ علیان سمیت چارخلیجی عرب خواتین دنیا کی 100با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

Published on June 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 929)      No Comments

4
 دبئی ۔۔۔فوربس میگزین کی جانب سے اس ہفتے جاری کردہ دنیا کی 100با اثر خواتین کی فہرست میں 4خلیجی عرب خواتین بھی شامل ہیں۔ فوربس کی درجہ بندی میں متحدہ عرب امارات کی وزیر شیخہ لبنیً القاسمی کا 55واں نمبر ہے وہ یو اے ای کی کابینہ میں شامل ہونے والی پہلی وزیر خاتون تھیں۔ اسی طرح امارات کی ایک کاروباری شخصیت فاطمہ الجابر کا اس فہرست میں 94واں نمبر ہے اور اماراتی بزنس ویمن کونسل کی چیئرپرسن بھی ہیں ۔ لبنیٰ علیان کا فہرست میں 86واں نمبر ہےاور تعلق سعودی عرب سے ہے قطر کی میسا الثانی 91ویں نمبر پر ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog