ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی مرکزی کابینہ کی منظوری سے نوابشاہ و ضلع سانگھڑ کی تنظیم سازی

Published on May 25, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

نوشہرو فیروز (یواین پی) ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی مرکزی کابینہ کی منظوری سے صوبائی صدر عادل علی، صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شہباز علی اسدی کی مشاورت سے نوابشاہ شہید بینظیرآباد ڈویژن و ضلع سانگھڑ کی تنظیم سازی کو حتمی شکل دیتے ہوئے عہدیداران کی تقرری کا نوٹس جاری کر دیا۔جس میں شہید بینظیر آباد سے شاہنواز عرف بلال احمد قریشی صدر ،تصور الحسن صدیقی جنرل سیکریٹری،مبارک علی شیخ سینیئر نائب صدر امجد علی ملک نائب صدر،جاوید اقبال جوائنٹ سیکریٹری،شاہ رخ قریشی سیکریٹری اطلاعات، الطاف احمد قریشی فنانس سیکریٹری،حمد اسامہ آرائیں آفس سیکریٹری ، ذکاالدین مغل چیف میڈیا کوآرڈینیٹر، جبکہ ضلع سانگھڑ سے منور حسین شاہین صدر،
عبدالرحمان جنرل سیکریٹری۔ شامل ہیں مرکزی و صوبائی کابینہ نے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس امید کے ساتھ کہ نئے لوگوں کی شمولیت سے تنظیم اور مزید منظم اور مستحکم ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy