آج کا دن تاریخ میں 28 مئی

Published on May 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1998ء – پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی2008ء – نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1995ء روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے
ولادت
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1974ء – مصباح الحق، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1966ء – تنظیم الفردوس، پاکستان میں اردو زبان کی ایک استاد، محقق اور مصنفہ ہیں۔
تعطیلات و تہوار
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1998ء پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا۔
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1919ء آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1918ء جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes