سیری،مرکزی جامعہ مسجد میں دستاربندی تقریب

Published on May 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

سیری(یو این پی) مرکزی جامعہ مسجد میں دستاربندی پروگرام حفاظ اکرام جنہوں نے قرآن کریم کو حفظ کیا علماء اکرم و دیگر مقررین کا سیرت النبی کے حوالے سے خطاب عوام کی کثیر تعداد میں شرکت الحاج قاری محمد یوسف سیالوی آف (دینہ) ، سید برہان حیدر شاہ نقوی (حافظ آبادی ) ،علامہ پیر سید غفور حیدر گیلانی(آستانہ عالیہ پناگ شریف) ، صاحبزادہ پیر محمد شمیم نعمانی ، صاحبزادہ پیر محمد الیاس قمر القادری ، قاری محمد اسماعیل صدیقی ،پروفیسر جمروز صدیقی ، قاری محمد خلیل احمد ، علامہ محفوظ الحق (رضوی)، صاحبزادہ ابرار حمید قادری (خطیب جامع مسجد کھوئی رٹہ ) حافظ سید مدنی حسین شاہ، وادئ بناہ کے معروف نعت خواں اقتدار احمد سبحانی اور حافظ محمد اعظم، اور دیگر شامل تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题