آج کا دن تاریخ میں 31 مئی

Published on May 31, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 29)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات526۔ء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1935ء کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے اور پورا شہر تباہ ہوا کوئی عمارت بچ نہ سکا۔
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا
ولادت
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1930ء – کلنٹ ایسٹووڈ، امریکی اداکار و فلمساز
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1965ء – بروک شیلڈز، امریکی اداکارہ
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1976ء – کولن فیرل، آئرش اداکار
وفات
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1976ء – عبد العزیز مراد آبادی، بھارتی سنی عالم دین، الجامعۃ الاشرفیہ کے بانی (پ۔1894ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1999ء – عنایت حسین بھٹی، پاکستانی گلوکار، فنکار، ہدایتکار اور کالم نگار

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题