آج یکم جون کا دن تاریخ میں

Published on June 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1980ء کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں1935ء برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا
وفات
آج کا دن تاریخ میں 2013ء – ریاض الرحمان ساغر، اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار ، کہانی نویس ، منظر نویس اور سفر نامہ نگار
آج کا دن تاریخ میں2020ء – آصف فرخی اردو افسانہ نگار ، صحافی ، مترجم اور محقق
تعطیلات و تہوار
آج کا دن تاریخ میں دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
آج کا دن تاریخ میں1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes