وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

Published on June 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

انقرہ/اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے۔انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔وہ ترکیے میں سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes