آج کا دن تاریخ میں5جون

Published on June 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں5جون2006 سربیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں5جون2003 پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی
آج کا دن تاریخ میں5جون1953 امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی
آج کا دن تاریخ میں5جون1944 جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے
آج کا دن تاریخ میں5جون1942 امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں5جون1882 ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5جون– ماحولیات کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy