وزیر خارجہ 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

Published on June 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

کربلا / نجف (یو این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنما عراق پہنچ چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme