فیصل آباد: ڈجکوٹ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر خاتون قتل، مقدمہ درج کر لیا گیا

Published on November 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments


فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد ڈجکوٹ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر خاتون قتل، مقدمہ درج کر لیا گیاتفصیلات کے مطابق مقدمہ مقتولہ کے خاوند وسیم کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا خاتون کے بھائی شہباز نے اسے بد چلنی کے شبہ میں قتل کر دیا، مقتولہ کی شادی 6 سال قبل 659 گ ب کے وسیم کے ساتھ ہوئی تھی، وقوعہ کے وقت ملزم اہلیہ کے گھر میں موجود تھا، قتل کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، مقدمہ میں غیرت کے نام پر قتل کی دفعات ضمنی میں شامل کی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes