کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کا آغاز

Published on July 16, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

بیجنگ(یوا ین پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس پیر کے روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے کل رکنی اجلاس کو ورک رپورٹ پیش کی اوراجلاس سے ہمہ گیر طور پر جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنےاور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے سی پی سی کے فیصلے (بحث مسودہ) کی وضاحت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题