لڑکیوں کے منہ سے بھائی کہلوانا اچھا نہیں لگتا۔سلمان خان

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

77
ممبئی (یواین پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہیں لڑکیوں کے منہ سے بھائی کہلوانا اچھا نہیں لگتا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان جنہیں لوگ سلو بھائی کے نام سے جانتے ہیں نے اپنی فلم کک کی میوزک لانچ کی تقریب کے موقع پر کہا کہ حقیقت میں ان کی دو سگی بہنیں اور دو منہ بولی بہنیں ہیں جو انہیں راکھی بھی باندھتی ہیں، انہوں نے کہاکہ انہیں لڑکیاں بھائی کہیں یہ انہیں اچھا نہیں لگتا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog