اےآروائی پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں فہیم احمد میتلا

Published on June 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

10501284_336249686529859_166737906_n
جدہ سعودی عرب( رپورٹ بیورو چیف زکیر احمد بهٹی )پیمرا کی طرف سے اے آر وائی نیوز پر 15 روز کی پابندی عائد کرنے پی وائی او جدہ کے کواڈیینر  فہیم احمد میتلا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے هوئے اسے آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کے خلاف انتقامی کارروائیاں قرار دیا..اور کہا کہ موجوده حکومت پاکستان میں سچ کی آواز کو بند کرنے کی کوشش کر رهی هے…ٹی وی چینل کو بند کرنا.اور صحافیوں کی آواز بند کرنا جمہوری دور حکومت میں جمہوریت کے خلاف سازش هے…انهوں نے کہا آج تک جس نے بهی سچ کی آواز بند کرنا چاهیی اسے منہ کی کهانی پڑهی..اور سچ همیشہ غالب آتا هے…موجوده حکومت کو جو مشیر ایسے مشورے دیتے هیں وه اس حکومت اور جمہوریت کے دشمن هیں…هم اے آر وائی ..اور جیو دونوں کی بندی پر مذمت کرتے هیں.اور اسے اظہار رائے کا قتل قرار دیتے هوئے دنیا بهر کی صحافتی تنظیموں سے اپیل کرتے هیں کہ وه اسکی مذمت کریں..پاکستان پیپلزپارٹی صحافی برادری کے ساتھ کهڑی هے…اور انهیں هر ممکن مدد فراهم کریں گئ.

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes