آج کا دن تاریخ میں25ستمبر

Published on September 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

اسلام آباد (یوا ین پی) 2003ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میںآ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا
آج کا دن تاریخ میں25ستمبر1990اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا
آج کا دن تاریخ میں25ستمبر1981سینڈرا ڈے ڈی کونرامریکی سپریم کورٹ کی پہلی خاتو ن جج بنیں
آج کا دن تاریخ میں25ستمبر1964سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کردیا
آج کا دن تاریخ میں25ستمبر1947کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبداللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں
آج کا دن تاریخ میں25ستمبر1967سابق صدر ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题