طا ہر القا دری چا ر سا ل صبر کر یں تیئس جو ن کوان کا ڈرامہ فلاف ہوچکا ہے شا زیہ اشفا ق

Published on June 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

KOT
تلہ گنگ (یواین پی ) تیئس جو ن کو ڈاکٹر طا ہر القا دری کاشو فلا پ ،ن لیگ کی حکو مت کسی کو بھی قا نو ن ہا تھ میں لینے کی اجا زت نہیں دے سکتی ،طا ہر القا دری چا ر سا ل صبر کر یں ،بھا ری مینڈ یٹ سے ایو ان میں آ نے والی مسلم لیگ ن جما عت پا نچ سا ل پو رے کر ے گی ،طا ہر القا دری تین ما ہ کے اند ر ہی بیر ون ملک چلے جا ئیں گے ،پا کستا ن عوام چو ہد ری بر ادرن اور ڈاکٹر طا ہر القا دری کے جھا نسے میں نہیں آ ئے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفا ق مٹھو نے میڈ یاسے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ڈاکٹر طا ہر القا دری نے ہو ائی جہا ز کو نو گھنٹے ہا ئی جیک کر کے پو ری دنیامیں پا کستا ن کی عز ت مٹی میں ملا دی ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ایک سا ل میں جو کا م شر وع کیے ہیں انکے اثرات عوام کو ملنے شر وع ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر طا ہر القا دری کو جس مشن کیلئے جن طا قتو ں نے پا کستا ن بھیجا تھا وہ اپنے مشن میں کامیا ب ہو نے میں نا کا م ہو گئے ہیں ۔چو ہد ری بر ادرن میں تو صلا حیت نہیں کہ وہ مو جو د حکمر انو ں کی آ نکھو ں میں آ نکھیں ڈال کر با ت کر یں انھیں سہا رے کی ضر ورت ہے ۔چو ہد ری بر ادرن اور ڈاکٹر طا ہر القا دری منہا ج القر آ ن کے بچو ں ،بچیو ں اور خو اتین کو سہا ر ا بنا کر حکو مت کے خلا ف منفی پر وپنگنڈ ا کے علا وہ کچھ نہیں کر سکتے ۔میا ں بر ادرن کو عوام نے بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا بی دی ہیں انکے منفی بیا ن با زیو ں سے حکو مت ختم نہیں ہو تی اور انشا اللہ مسلم لیگ ن پا نچ سا ل میں عوام کو ایک نیا پا کستا ن دے گی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme