سٹیج ڈراموں کا معیار پہلے سے بہتر ہو گیا ہے،سٹیج اداکارہ دیا علی

Published on June 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,291)      No Comments

diaya لاہور( یو این پی)سٹیج اداکارہ دیا علی نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں کا معیار پہلے سے بہتر ہو گیا ہے۔ اداکارہ دیا علی نے کہا کہ اب نئے آنے والے فنکار سمجھ گئے ہیں کہ اچھا اور معیاری ڈرامہ ہو گا تو فیملیز دیکھنے آئیں گی۔ ڈرامے کے پروڈیوسر نے بھی اس بات کو جان لیا ہے اسی وجہ سے اب سٹیج ڈراموں میں کام کرنے والے فنکار محنت سے کام کرتے ہیں۔ انہوں نے یواین پی سے بات کہا کہ سکرپٹ مضبوط ہو گا تو فنکاروں کو کام کرنے میں مزا آئے گا اور جہاں تک رہی میرے کام کرنے کی بات تو مجھے سٹیج کے سینئر فنکاروں کے ساتھ کام کر کے مزا آ رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme