الائیڈ بنک برانچ چونگی نمبر 5 بورے والا نے اوور بلنگ درستگی والے بل وصولی کرنے سے انکارکردیا

Published on June 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

3
بورے والا ( یواین پی) الائیڈ بنک برانچ چونگی نمبر 5 بورے والا نے اوور بلنگ درستگی والے بل وصولی کرنے سے انکار صارفین کو شدید مشکلات کا سا منا صا رفین کا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصل کے مطابق واپڈابورے والا کی جانب سے اس ماہ صارفین کو اضافی یونٹ کے ساتھ بل بھیجے گیے تھے صارفین اپنے بل دروست کروا کرقریبی بنکوں میں جمع کروا رہے ہیں لیکن الائیڈ بنک برانچ چونگی نمبر 5 نے اووربلنگ درستگی والے بل لینے سے انکار کر دیا اس سلسلہ میں صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا بنک عملہ کا کہنا ہے کہ بل نیشنل بنک میں جا کر ادا کرو اور جب بنک منجیر سے اس کا موقف جانا تو اس نے جواب دیا کہ ہم اوور بکنگ درستگی والے وبلکتے وصول نہیں کر سکتے واضع رہے کہ حکومت نے تمام بنکوں کو ہدائت کی ہے کہ ہر قسم کے یوٹیلٹی بل و صول کیے جاہیں صارفین کا اعلی حکام سے نوٹس لینے مطالبہ

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy