حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر اس کو عملی جامعہ پہنانے کی بھرپور کوشش کریں اظہر ملک

Published on November 10, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

سیری (یو این پی ) میرپور ائیرپورٹ آذاد کشمیر عوام کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ضرورت ہے حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر اس کو عملی جامعہ پہنانے کی بھرپور کوشش کریں ان خیالات کا اظہار سنئیر صحافی سابق ضلعی صدر یونین آف جرنلسٹ آزاد کشمیر اظہر ملک نے کھو ئی رٹہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح حکومت آزاد کشمیر نے وریام پل پر دوبارہ کام کا آغاز کیا اور اب آزاد کشمیر کے لوگوں کو ائیرپورٹ جیسی بنیادی سہولت سے عوام کو استفادہ کروانا چاہیے تاکہ ہمارا بھی شمار انٹرنیشنل دنیا کے ساتھ ہو آزاد کشمیر کے بے شمار لوگ بیرون ممالک روزگار کے سلسلے میں گے ہوئے ہیں میرپور کمیونٹی جو یوکے سے اس پر کام کر رہے ہیں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ اتنی لگن کے ساتھ کام کر رہےہیں آزاد کشمیر کے لوگوں کو اس پر سنجیدگی کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے کھو ئی رٹہ پریس کلب کا مشکور ہوں کہ وہ ایسے کاموں میں بڑھ چڑھ کر بھرپور تعاون کرتے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题