فیصل آباد (یو این پی)فیصل آبادڈسٹرکٹ بار نےالیکشن 2025-26 کاشیڈول جاری کردیاڈسٹرکٹ بار انتظامیہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا امیدواران 19 سے 21 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے،اعتراضات23دسمبرتک دفتری اوقات میں جمع ہونگے،جانچ پڑتال کاغذات24سے27دسمبرتک کیے جائینگے،واپسی کاغذات نامزدگی28دسمبر کو ہوگی،حتمی فہرست30دسمبرکوآویزاں ہوگی،ڈسٹرکٹ بار الیکشن11جنوری کو ہونگے