صدر مملکت آصف علی زرداری کایونان کے قریب کشتی کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

Published on December 15, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانی تارکین وطن کے اِنتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ ایک قبیح عمل ہے، لوگ اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں۔ایوان صدر پریس ونگ سے اتوار کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے اِنسانی سمگلنگ کے تدارک کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes