شیخوپورہ، ہتھوڑے کے وارسے سالی اور سسر قتل

Published on December 17, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) جرائم کی وارداتوں میں اضافہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد قتل تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر دو سگے بھائیوں کو قتل کیا گیا ہے تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقے ماچھیکے میں داماد نے ہتھوڑے کے وار کرکے سالی اور سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں اندھی گولی لگنے سے نوجوان لڑکی جان کی بازی ہار گئی فائرنگ کا چوتھا واقعہ نواحی علاقے جبھراں میں پیش آیا جہاں چھری کے وار سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا تا حال پولیس کی جانب سے کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی شیخوپورہ میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر پنجاب پولیس بے بس ہے _

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy