والی بال کے مردوں کے ایونٹ میں بلوچستان اور خواتین کے ایونٹ میں بلوچستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی

Published on December 17, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام بین الصوبائی گیمز، والی بال کے مردوں کے ایونٹ میں بلوچستان اور خواتین کے ایونٹ میں بلوچستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے مردوں کے ایونٹ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں آزاد جموں و کشمیر نے بلوچستان کو 1-2 سے ہرا دیا۔ خواتین کے ایونٹ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے اسلام آباد کو 0-2 سے ہرا دیا۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مرد اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آبادکے کھلاڑی شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog