معرف فلم ڈائریکٹرظہیر یسین طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Published on December 27, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

مرحوم کی رسم قل خوانی کل بروز ہفتہ 28دسمبر بودلہ فارم پاک پتن بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی
لاہور (یواین پی) فلم انڈسٹری کے معرف فلم ڈائریکٹرظہیر یسین طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار ظہیر یسین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی شہر بہاولنگر میں ادا کی گئی ان کی نماز جنازہ میں شوبز شخصیات سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی جبکہ ان کی تدفین پاک پتن شریف میں کی گئی مرحوم کی رسم قل خوانی کل بروز ہفتہ 28دسمبر بودلہ فارم پاک پتن بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی مرحوم طویل عرصہ سے گردوں اور ہائی بلڈ پریشر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور اپنے آخری چند ایام میں کوما میں چلے گئے تھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog